پتہ :بھوانی پور پتکیلی،پوسٹ بسنت پور، ضلع پورنیہ بہار، انڈیا
BR/2024/0468179 : رجسٹریشن نمبر
ایک رضاکار اور رفاہی تنظیم
آپ کے تعاون اور صدقات و زکوة کا بہترین مصرف
ہمارے اغراض ومقاصد
دینی علوم کے لئے مدارس ومکاتب کا قیام عصر ی علوم کے لئے اسکول و کالج کا قیام غریب و یتیم طلبہ و طالبات کے لئے تعلیمی وظیفہ ۔ نادار اور بے سہارابچوں کی کفالت۔ بیواؤں، معذورین، بوڑھے، اور مریضوں کی مالی امداد۔ موسم سرما میں کمبل، لحاف اور گرم کپڑوں کی تقسیم۔ موسم و حالات کے اعتبار میڈیکل کیمپ کا انعقاد