الحبیب ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ

پتہ :بھوانی پور پتکیلی،پوسٹ بسنت پور، ضلع پورنیہ بہار، انڈیا

BR/2024/0468179 : رجسٹریشن نمبر

ایک رضاکار اور رفاہی تنظیم

آپ کے تعاون اور صدقات و زکوة کا بہترین مصرف

ہمارے اغراض ومقاصد

 دینی علوم کے لئے مدارس ومکاتب کا قیام
 عصر ی علوم کے لئے اسکول و کالج کا قیام
 غریب و یتیم طلبہ و طالبات کے لئے تعلیمی وظیفہ ۔
نادار اور بے سہارابچوں کی کفالت۔
بیواؤں، معذورین، بوڑھے، اور مریضوں کی مالی امداد۔
موسم سرما میں کمبل، لحاف اور گرم کپڑوں کی تقسیم۔
موسم و حالات کے اعتبار میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Translate »
Scroll to Top